Buy website traffic cheap

سردارغلام عباس

چکوال سے پی ٹی آئی کے مضبوط امیدوارسردارغلام عباس بھی الیکشن لڑنے کے نااہل قرار

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورہائیکورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چکوال این اے چونسٹھ میں مضبوط ترین امیدوارسردارغلام عباس کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قراردیدیا ہے اور ان کے خلاف ایپلٹ کورٹ کے فیصلے کو برقراررکھا ہے۔ قاضی عمر ایڈوکیٹ نے ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے ان کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کو ایپلٹ ٹریبونل میں چیلنج کیا تھاسردارغلام عباس پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے اثاثے چھپائے اور ٹیکس ادانہیں کیا۔