Buy website traffic cheap

عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف اہلیہ کے ہمراہ ”عمرہ“ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ کے ہمراہ ”عمرہ“ کی ادائیگی. عمران خان نے روزہ رسول پرحاضری دی اورمسجد نبوی میں شب گزاری اورعبادت کی۔ ان کیساتھ پارٹی کے کئی اہم اراکین بھی موجود تھے. عمران خان کی ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعائیں.

یہ خبر بھی پڑھیں: ”منہ کھول دیا تو نوازشریف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہینگے“ چوہدری نثار شریف خاندان پر برس پڑے