Buy website traffic cheap

ڈیموں

چیف جسٹس نے بھی آئندہ انتخابات بارے کھل کر بیان دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نےریمارکس دیے کہ آئندہ انتخابات اپنے وقت پر ہی ہونگے کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی. تفصیلات کے چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لئے درخواست کی سماعت کے دوران کہا کہ عام انتخابات اپنے وقت ہوں گے اور کسی کو کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے۔ عدالت نے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لئے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کرلیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: عام انتخابات کا شیڈول منظر عام پر آگیا