Buy website traffic cheap

ڈیموں

چیف جسٹس نے خواجہ سرائوں کی فریاد سن لی، شناختی کارڈز بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ سرائوں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا. تفصیلات کے مطابق عیدالفطر کے پہلے روز لاہور کےفاؤنٹین ہاؤس کا دورہ کیا تھا جہاں خواجہ سراؤں نے انہیں شناختی کارڈ جاری نہ کرنے سےمتعلق شکایات کی تھیں۔ چیف جسٹس نے پنجاب حکومت، چیف سیکرٹری اور اخوت فاؤنڈیشن کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: نواز شریف اور مریم نواز نے وطن واپسی کا ارادہ ترک کردیا،لیکن کیوں؟ دیکھئے بڑی خبر