Buy website traffic cheap

ڈیموں

چیف جسٹس کا ڈیموں کی تعمیر کیلئے حیرت انگیز اقدام، پاکستان عوام بھی تعریف کرنے پر مجبور

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک)‌ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکسان میں پانی کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے 2 ڈیموں کی فوری تعمیر کا حکم دیا تھا. لیکن اب چیف جسٹس کے اہم اقدام نے عوام کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا ہے . تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے ذاتی طور پر دس لاکھ روپے دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اس سے پہلے بھی اعلان کرچکے ہیں کہ قرضہ معاف کرانے والوں سے پیسہ والپس لے کر ڈیم کی تعمیر پر پیسہ خرچ کیا جائیگا.