چیمپئنز ٹرافی معاملہ: آئی سی سی کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا: جاوید میانداد

سابق ٹیسٹ کرکٹرجاوید میانداد نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی معاملے پر آئی سی سی کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا۔

دنیا نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹرجاوید میانداد نے کہا کہ لگتا ہے بھارت نے پاکستان نہ آنے کی قسم کھائی ہے،پاکستان اوربھارت ہمسایہ ملک ہیں، ایک دوسرے سےالگ نہیں ہوسکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں