Buy website traffic cheap

ماڈل

ڈاکٹر طاہرالقادری کا عام انتخابات کے حوالے سے بڑا فیصلہ ، عوامی تحریک کے کارکنان میں مایوسی کی لہر

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نظام کو صاف کرنے کی جنگ لڑرہے ہیں ۔ موجودہ نظام کی موجودگی میں الیکشن لڑنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ ایماندار اور اہل لوگوں کو آگے لانے کے لیے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کے حوالے سے عوام میں شعورپیداکرنے کی ضرورت ہے۔ میں نے اپنی تمام کارکنان کو اپنے کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کا کہا ہے۔ نظام کی صفائی تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے۔