Buy website traffic cheap

ڈاکٹر نیازاحمد

ڈاکٹر نیازاحمد پاکستان کی سب سے بڑی اور قدیم ترین جامعہ پنجاب یونیورسٹی کےوائس چانسلر مقرر

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آج سپریم کورٹ میں پنجاب یونیورسٹی کے مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اعلیٰ عدلیہ کو ررپورٹ پیش کی کہ انٹرویو کے بعد ڈاکٹر نیازاحمد پہلے نمبر پر آئے ہیں ۔ جس کے بعد چیف جسٹس پاکستان نے ڈاکٹر نیازاحمد کو پنجاب یونیورسٹی کا مستقل وائس چانسلر مقررکردیا ہے اور کہا کہ عدلیہ آپ پر اعتماد کررہی ہے آپ نے دباؤ میں آئے بغیر ایمانداری سے کام کرنا ہے۔