Buy website traffic cheap

ڈیرن

ڈیرن سیمی کے پشتو زبان میں ٹوئٹ، مداحوں کیلئے اہم پیغام دیدیا

پشاور (ویب ڈیسک) ڈیرن سیمی نے ایک بار پھر پشتو زبان میں ٹوئٹ‌کر کے مداحوں کے دل جیت لیے تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی کے ایک ٹوئٹ کے جواب میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ پشتو زبان انہیں اپنے مداحوں کے دل کے مزید قریب لاتی ہے۔ جس پر جاوید آفریدی نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کی ویڈیو بھی اپ لوڈ کی جس میں وہ زلمی اور پاکستان فینز کو کہہ رہے ہیں کہ میں آپ سب سے بہت پیار کرتا ہوں۔