Buy website traffic cheap

لیاقت

کراچی نے ووٹ‌ عامر لیاقت کو نہیں بلکہ عمران خان کو دیا، اہم شخصیت نے بڑا بیان دیدیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان جاوید میانداد نے اپنے ایک جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ عامر لیاقت حسین کی جانب سے دیئے گئے بیان کے حوالے سے جاوید میانداد نے کہا کہ مجھے عامر لیاقت کی بات پر افسوس ہوا. ان کا مزید کہنا تھا کہ میں عامر لیاقت کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی سیٹ پر کھڑا ہوتا ہوں پھر دیکھتا ہوں کراچی والے کسے ووٹ دیتے ہیں کیوں کہ کراچی نے عمران خان کے نام ووٹ دیئے ہیں۔