Buy website traffic cheap

کرسٹیانورونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو کاریال میڈرڈ سے ساتھ ختم ،جیوونٹس میں انٹری، 8کروڑ 80لاکھ پاؤنڈز کی مالیت کے معاہدے پر دستخط

لاہور(ویب ڈیسک): پرتگال کے شہر ہ آفاق فٹبالر کرسٹیانورونالڈو نے سپین کے فٹبال کلب ریال میڈرڈ کو چھوڑکراٹلی کے کلب جیوونٹس کو جوائن کرلیا ہے۔اطالوی کلب کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے جیوونٹس کے ساتھ 8کروڑ 80لاکھ برطانوی پاؤنڈز کی مالیت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں اور میڈیکل ٹیسٹ بھی پاس کرلیاہے۔کرسٹیانورونالڈو کی طرف اس معاہدے کی تصدیق کے حوالے سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی تاہم ان کے قریبی ذرائع نے کہاہے کہ وہ ریال میڈرڈ میں خوش نہیں تھے اورکلب چھوڑناچاہتے تھے