Buy website traffic cheap

کرن

کرن جوہر اپنے ہم شکل کے سامنے آنے پر ہکا بکا رہ گئے

ممبئی (ویب ڈیسک) نامور بھارتی ہدایت کار کرن جوہر اپنے ہم شکل کی تصویر دیکھ کر حیران رہ گئے. تفصیلات کے مطابق کرن جوہر نے اپنے ہم شکل کی تصویر شیئرکرتے ہوئے دونوں کے درمیان بے تحاشہ مشابہت پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’’کچھ ٹوئٹس مجھے لاجواب کردیتی ہیں اوریہ ان میں سے ایک ہے۔‘‘
واضح رہے کہ کرن جوہر کی طرح دکھنے والے عثمان خان نامی شخص نے اپنی تصویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی اور ساتھ لکھا تھا ’’لوگ کہتے ہیں میں کرن جوہر کی طرح دکھتا ہوں‘‘ کیا یہ سچ ہے؟