Buy website traffic cheap

کپور

کرن جوہر کی کرینہ کپور سے شادی کی خواہش، بالی وڈ شخصیات حیران رہ گئیں

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ‌ کے ہدایت کار کرن جوہر کا کہنا تھا کہ اگر انہیں شادی کرنے کا موقع ملا تو وہ کرینہ کپور سے شادی کرینگے. تفصیلات کے مطابق ایک چیٹ شو کے دوران کرن جوہر نے اپنی زندگی سے متعلق بیان کرتے ہوئے کہا کے اگر انہیں موقع ملے تو وہ کرینہ کپور خان سے شادی کرنا چاہیں گے۔ کرن جوہر اور کرینہ کپور خان کی دوستی پورے بالی ووڈ میں مشہور ہے، کرینہ کپور کرن جوہر کی آنے والی فلم’’تخت‘‘میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔