Buy website traffic cheap

اٹارنی جنرل

کس معروف قانون دان کو نیااٹارنی جنرل تعینات کیا جائیگا، قائمقام صدر صادق سنجرانی نے نام کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے خالد جاوید کو پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل تعینات کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جلد جاری کیاجائیگا۔ یادرہے کہ سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے گزشتہ روزاپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھااورکہا کہ آئندہ انتخابات کی شفافیت کے لیے ضروری ہے کہ وہ مستعفیٰ ہوجائیں۔