Buy website traffic cheap

شریف

لندن سے افسوسناک خبر، کلثوم نواز کو دل کا دورہ، مریم نواز نے عوام سے بڑی اپیل کردی

لندن (ویب ڈیسک) نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں دوبارہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق کلثوم نواز کینسر جیسے موذی مرض سے جنگ لڑ رہی ہیں جس کے علاج کیلئے وہ کافی عرصہ سے لندن میں‌ زیر علاج ہیں. لیکن کل ان کی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں اسپتال کی آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا. ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور وہ وینٹی لیٹر پر ہیں. مریم نواز نے سوشل میڈیا پر والدہ کی صحت یابی کیلئے دعائوں کی اپیل کی ہے.