Buy website traffic cheap

شریف

کلثوم نواز کی طبیعت بارے اہم خبر، رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کلثوم نواز کی طبعیت میں بہتری کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آگئی. تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے جس میں نواز شریف کا موقف اختیار کرنا تھا کہ کلثوم نوازکی میڈیکل رپورٹ 27 جون کو تیارکی گئی تھی جس میں کہا گیا ہے کہ کلثوم نوازکی طبیعت پہلے کی نسبت بہترہوئی ہے تاہم وہ ابھی تک ابھی تک وینٹی لیٹرپرہیں اورانہیں وینٹی لیٹرہٹانے کا فی الحال حتمی فیصلہ نہیں ہوا، لہذا شریف فیملی کو عدالت میں پیش ہونے استثنیٰ دیا جائے.