Buy website traffic cheap


کیا مریم نواز کتا ب کے سلسلے میں ریحام خان سے ملتی رہیں، احتساب عدالت کے باہر مریم نواز نے غیر متوقع جواب دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز جب احتساب عدالت میں پیشی کے بعد باہر آئے تو صحافی نے سوال کیا کہ آپ ریحام خان سے ملی ہیں تو مریم نواز نے کہا کہ چھوڑیں اسے اور بات کی تصدیق یا تردید کیے بغیر روانہ ہوگئیں۔یادرہے کہ پی ٹی آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ ریحام خان کو شہبازشریف نے کتا ب لکھنے کے پیسے دیے اور مریم نواز احسن اقبال کے ذریعے ریحام خان سے ملتی رہی ہیں۔