Buy website traffic cheap

پیرول

کیا نواز شریف اور مریم نواز والدہ کے جنازے میں‌ شرکت کرینگے؟ وزیراعظم نے بھی اہم اعلان کردیا

لاہور (ویب‌ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز بہادر خاتون تھیں، حکومت محترمہ کلثوم نواز کے لواحقین کو قانون کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرے گی۔ وزیراعظم نے برطانیہ میں‌ بھی موجود ہائی کمشنر کو مرحومہ کے لواحقین کو تمام ضروری سہولیات کی فراہمی میں معاونت کرنے کی بھی ہدایت کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ کلثوم نواز کئی ماہ سے کینسر کے مرض میں‌ مبتلا تھیں. جو آج خالق حقیقی سے جا ملیں.
ذرائع سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو پے رول پر رہائی دی جائیگی.