Buy website traffic cheap

احتجاج

گجرانوالہ کی فیملی کے پانچ سالہ بچے کیساتھ عمران خان کے گھر کے باہر احتجاج کی کہانی نے ہر آنکھ اشکبارکردی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے بانی عمران خان کے گھر زمان پارک کے باہر گجرانوالہ کا ایک خاندان اپنے پانچ سالہ کینسر زدہ بچے کیساتھ احتجاج کررہا ہے کہ اس بچے کو شوکت خانم میں داخل کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ شوکت خانم کی انتظامیہ بچے کو داخل نہیں کررہی اور کل پی ٹی آئی کے رہنماء کہہ رہے تھے کہ صاف پانی نہ ملنے سے بچے مر جاتے ہیں ہمار ا بچہ مر رہا ہے اسے شوکت خانم میں داخل کیا جائے۔