Buy website traffic cheap

گستاخانہ

گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج پر حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات ناکام

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کے رہنمائوں کے مابین مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یارسول اللہﷺ نے گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا اور ہالینڈ کے سفیر کو ملک بدر کرنیکا کا مطالبہ کیا تھا. جس پر فاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے احتجاج نا کرنے کی درخواست کی تھی. دونوں جماعتوں کے رہنمائوں میں مذاکرات ناکام رہے. جس پر حکومت نے مزید مہلت مانگ لی ہے، جبکہ دوسری جانب تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ وہ داتا صاحب سے احتجاج شروع کرنے کیلئے تیار ہیں.