Buy website traffic cheap

میشا شفیع

گلوکار علی ظفر کیخلاف جنسی ہراسگی کے الزامات لگانا میشاء شفیع کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): معروف اداکاروگلوکار علی ظفرکے ساتھی گلوکارہ میشاء شفیع کیخلاف ہتکِ عزت کے مقدمہ کی سماعت آج لاہور کی ایک مقامی عدالت میں ہوئی ۔ عدالت نے میشاء شفیع کو الزامات ثابت کرنے کے لیے نوٹس جاری کرکے طلب کرلیاہے۔ یادرہے کہ میشاء شفیع کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات کے بعد علی ظفر نے ان پر سو کروڑ روپے کا ہتکِ عزت کا دعوٰ ی کیا ہواہے کہ میشاء شفیع نے بے بنیاد الزامات لگا کر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے