
گورنر سندھ کی تحریک انصاف پر کڑی تنقید
گورنر سندھ نے پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے لئے ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے پر کڑی تنقید کی ہے اُنہوں نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ جو پارٹی بنیادی فیصلے نہیں کرسکتی تو قومی فیصلوں کے حوالے سے اُن پر کیسے اعتبار کیا جاسکتا ہے ، جبکہ ان کے پاس ایک ماہ سے زیادہ کا وقت تھا
A party which can't even take basic decisions, can it be trusted with national decisions. They had more than a month pic.twitter.com/HfX6Brl4OE
— Mohammad Zubair (@RealM_Zubair) May 30, 2018