Buy website traffic cheap

اقدامات

ہالینڈ حکومت کے اقدامات عالمی امن کیخلاف سازش ہیں :وزیرالنساء چوہدری

گجرات (بےورورپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات شعبہ خواتین کی صدرامیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے69وزیرالنساءچوہدری ایڈووکیٹ نے نبی رحمت کے حوالے سے یورپی ممالک میں گستاخی کی شدید مذمت کی اورکہاہے کہ ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کوٹھیس پہنچاکرعالمی ادارے عالمی امن کے لئے اقدامات نہیں کررہے ایسے اقدامات عالمی امن کےخلاف سازش ہیں یورپی ممالک میں مخصوص شرپسند طبقہ آزادی اظہارکی آڑ میں مسلمانوں کی دل آزاری کرکے عالمی امن کوخطرے میں ڈال رہاہے اقوام متحدہ سمیت متعلقہ ممالک کے ارباب اختیارشرپسند عناصرکولگام دیں وگرنہ غازی عامرچیمہ شہید کے پیروکار قانون ہاتھ میں لیکر گستاخانہ رسول کوانجام تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی ایسے اقدامات کی شدید مذمت کرتی ہے حکومت پاکستان سفارتی سطح پرکوشش کرکے ان ممالک میں گستاخانہ حرکات کورکوائے ۔