Buy website traffic cheap

روشن

ہریتھک روشن بڑی مشکل میں پھنس گئے، دوھکا دہی کا مقدمہ سامنے آگیا

ممبئی (ویب‌ڈیسک) بالی وڈ اداکار ہریتھک روشن سمیت 8 افراد پر دوھکہ دہی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق بھارتی سیلز مین مرلی دھرن نے دھوکا دہی کے الزام میں ایف آئی آر درج کروائی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہریتھک کروشن نے کپڑوں کا برینڈ متعارف کروایا تھا، جس کیلئے میں نے بینک سے قرضہ لے کر کمپنی سےمال اٹھایا ہواتھا جس کی وجہ سے اس پر 21 لاکھ کا قرض چڑھ گیا تھا تاہم جب کپڑوں کی فروخت بند ہوگئی تو اس نے کمپنی کو سارا مال واپس بھجوایا لیکن کمپنی کی جانب سے اسے رقم نہیں بھجوائی گئی۔
قانونی نوٹس پر پریتھک روشن کا کہنا تھا کہ وہ صرف کمپنی کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں ان کا نفع نقصان سے کوئی تعلق نہیں ہے.