Buy website traffic cheap

سیہون شریف

افسوسناک خبر: بس اور تیز رفتارٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں باراتیوں سے بھری بس لقمہ اجل بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک):سندھ کے ضلع مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باراتیوں سے بھری بس سکرنڈ سے حیدرآباد جارہی تھی کہ ٹائر پنکچر ہوگیاٹائر کو تبدیل کرنے کے سڑک کے کنارے کھڑاکیا گیا تو پیچھے سے آنیوالے تیزرفتارٹرالر نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔