Buy website traffic cheap

malikk

افغان پریمیئر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز این او سی کے خواہشمند

لاہور (یواین پی ) قومی کرکٹرز نے افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے این او سی نہ ملنے پر پی سی بی سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں لیگ کھیلنے کی اجازت دی جائے۔ذرائع کے مطابق5اکتوبر سے شروع ہونے والی افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے کامران اکمل اور محمد عرفان سمیت دیگر کرکٹرز نے پی سی بی سے لیگ میں شرکت کی اجازت سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔