Buy website traffic cheap

جوانی

انتظارکی گھڑیاں ختم، فلم جوانی پھرنہیں آنی 2 کا ٹریلر 25جون کو ریلیز ہوگا، فوادخان سمیت کئی بھارتی اداکاربھی فلم میں شامل

لاہور(ویب ڈیسک): اس حوالے سے کراچی کے ایک سینما میں باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا جائیگا جس میں فلم انڈسٹری سے وابستہ اہم شخصیات کومدعوکیاجائیگا۔ فلم کی ڈائریکشن ندیم بیگ نے دی ہے جبکہ کاسٹ میں ہمایوں سعید ،فہد مصطفی،احمد علی بٹ ، واسع چودھری،کبریٰ خان، ثروت گیلانی،عظمیٰ خان اور ماورا حسین شامل ہیں ،فلم میں فواد خان سمیت کئی بھارتی فنکاروں نے بھی مہمان اداکار کے طور پر کام کیا ہے۔بتایاگیاہے کہ فلم کی نمائش عیدالاضحی کے موقع پرکی جائیگی۔