Buy website traffic cheap

انڈین فلموں

انڈین فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انڈین فلم میکرز زیادہ تر پاکستانی فنکاروں کو بی اور سی کلاس کام دیتے ہیں آئٹم سانگ کرنا کوئی غلط کام نہیں مجھے انڈین فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ پاکستانی فنکارشہرت کیلئے بھارت جاتے ہیں مگر آجکل بھارت پاکستانی فنکاروں کے ساتھ جو سلوک کر رہا ہے اس پر انکی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس اپنے ملک کے ڈراموں اور فلموں کی بہت آفرز ہیں اب ہماری اپنی فلمیں معیاری اور بین الاقوامی معیار کی بن رہی ہیں۔