Buy website traffic cheap

گاڑی

اپنی گاڑی کو چوری ہونے سے بچائیں، پشاور کے نوجوان نے انوکھی ایپ تیار کرلی

پشاور (ویب ڈیسک) پشاور کے نوجوان انجینیئر نے گاڑی کو چوری ہونے سے بچانے کیلئے نئی ایپلیکیشن تیار کرلی ہے. تفصیلات کے مطابق پشااور کے انجینئر نے بلیو ٹوتھ کا استعمال کرتے ہوئے ایپ تیار کی ہے جس سے آپ گاڑی کے شیشوں کو کنٹرول کر سکتے ہیں. مزید یہ کہ آپ اپنے موبائل سے اپنی گاڑی کے انجن کو آن یا آف بھی کر سکتے ہیں. نوجوان انجینئر کا کہنا تھا کہ اگر حکومت ساتھ دے تو یہ ایپ عام لوگوں تک بھی پہنچائی جا سکتی ہے. اور اسے کمرشلائز بھی کیا جاسکتا ہے.

یہ خبر بھی پڑھیں:خبرنمبر۵۴، کراچی،محر م الحرا م کے دو را ن ضا بطہ اخلا ق پر مکمل عملدرا ٓمد کو یقینی بنا یا جا ئے ،سیکریٹری اطلا عا ت عبدالرشید سو لنگی
کرا چی(آئی آئی پی)سیکریٹری محکمہ اطلا عا ت و آر کا ئیوز حکومت سندھ عبدالرشید سو لنگی نے کہا ہے کہ محرم الحرا م کے دورا ن ضا بطہ اخلا ق پر مکمل عملدرا ٓ مد کو یقینی بنا یا جا ئے ۔اس سلسلے میں ہر ضلع کے ڈپٹی کمشنرز متعلقہ اعلی حکام سے رابطے میں رہیں جبکہ ہر ڈسٹرکٹ کے انفا ر میشن آفیسر اور ریجنل ڈائریکٹر ز بھی متعلقہ انتظا میہ سے اپنے روا بط بر قرار رکھیں تا کہ کسی بھی نا خو شگوا ر واقعہ سے بر وقت نمٹا جا سکے ۔یہ بات انہو ں نے محکمہ کے تما م ڈائریکٹر ز ،ریجنل ڈائریکٹر ز اور ڈسٹرکٹ انفا ر میشن آفیسر ز کو ہدایا ت دیتے ہو ئے کہی ۔سیکریٹری اطلا عا ت عبدالرشید سو لنگی نے اس امید کا اظہا ر کیا کہ میڈیا بھی محر م الحرا م کے ضا بطہ اخلا ق پر عملدرآمد کو یقینی بنا یا جا ئے ۔سیکریٹری اطلا عا ت نے مزید کہا کہ محر م الحرا م کے دورا ن کسی بھی قسم کی سنسنی خیزی پھیلا نے سے گریز کیا جا ئے اگر اس طر ح کا کو ئی بھی واقعہ مشا ہدے میں آئے تو فوری اعلی حکا م کو مطلع کیا جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ حکو مت محرم االحرا م کے دورا ن امن و اما ن بر قرار رکھنے کےلئے تما موسائل بروئے کا ر لا رہی ہے ۔انہو ں نے میڈیا کے نما ئندو ں سے بھی در خواست کی کہ وہ امن و اما ن بحا ل رکھنے میں حکومت کی کو ششو ں کا سا تھ دیں اور اس کی جا نب سے کئے جا نے والے مثبت اقدا ما ت کو عوام میں اجا گر کریں ۔