Buy website traffic cheap

چاندگرہن

اکیسویں صدی کاطویل ترین چاندگرہن 27جولائی کو ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): ماہرفلکیات نے کہاہے کہ 21 ویں صدی کا طویل ترین چاندگرہن 27جولائی کو ہوگا جس کا دورانیہ 6 گھنٹے 14 منٹ ہوگا۔اکیسویں صدی کاطویل ترین چاندگرہن 27جولائی کو ہوگا ۔ماہر فلکیات کے مطابق مکمل چاند گرہن کا دورانیہ 1 گھنٹہ 42 منٹ اور 57 سیکنڈز ہوگا، 21 جولائی کی رات کو مریخ بھی زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہوگا.ماہر فلکیات کے مطابق پاکستان میں چاندگرہن 27 جولائی رات 10 بجکر14 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ چاندگرہن 28 جولائی صبح 4 بجکر 28 منٹ پر ختم ہوگا۔