Buy website traffic cheap

سنیل گواسکر

ایشیاء کپ:معروف بھارتی بلے بازسنیل گواسکر نے بھارت کیخلاف پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کردی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق بھارتی اوپنر سنیل گواسکر نے ایشیاء کپ میں پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایشیاء کپ میں اپنی مہم جوئی کا آغاز بطور فیورٹ کرے گا کیونکہ وہ نہ صرف ایک بہترین ا ور متوازن ٹیم ہے بلکہ کھلاڑی بھی ایسے وینیو پر کھیل رہے ہیں جو اْن کا ہوم گراؤنڈ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرین شرٹس کیلئے وکٹوں اور موسمی حالات سے ہم آہنگی بھی پلس پوائنٹ ہے۔