Buy website traffic cheap

indi bang

ایشیائ کپ فائنل؛ بنگلہ دیش کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

دبئی (ویب ڈیسک) ایشیائ کپ کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان کیخلاف غیرمتوقع طور پر کامیابی حاصل کرنے والی بنگلہ دیشی ٹیم نے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی. ایشیائ کپ کا فائنل میچ جاری ہے. جس میں‌ بنگلہ دیش کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے.
بھارتی ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں، کپتان روہت شرما، شیکھر دھون، کمار،چاہال اور بھمرا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جب کہ بنگلادیشی ٹیم میں مومن الحق کی جگہ نظم الاسلام کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔