Buy website traffic cheap

برہان

برہان وانی کی دوسری برسی، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سرینگر (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیری مجاہد برہانی وانی کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے. برہان وانی کی برسی کے مقوقع پر بھارتی فوج نے پورے مقبوضہ کشمیر کو چھائونی میں بدل دیا ہے. یہاں تک کہ انٹرنیٹ کی سروس بھی معطل کردی گئی ہے. دوسری جانب حریت رہنمائون نے شہر بھر ہڑتال کا اعلان کیا ہوا ہے. واضح رہے بھارتی فوج نے 8 جولائی 2016 کو جنوبی مقبوضہ جموں کشمیرکے ایک گاؤں میں برہانی وانی کو شہید کیا تھا جس نے آزادی کشمیر کی تحریک کو ایک نیا جوش دیا تھا.