Buy website traffic cheap

مقبوضہ کشمیر

بھارتی فوج کی بربریت، مزید 5 کشمیری شہید کردیے

سرینگر (ویب ڈیسک)‌ بھارتی فوج اپنی روش سے باز نہ آئی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ اور کپواڑہ میں فائرنگ کرکے 5 کشمیری شہید کردیے. تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کی شہادت بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں‌ ہوئی. بھارتی فوج نے 3 نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقے تھامونا میں شہید کیا اور ایک نوجوان کو ضلع کپواڑہ کے علاقے تنگا کچاما میں آپریشن کے دوران شہید کیا۔
واضح رہے کشمیری بھارتی فوج کیخلاف احجاج میں شریک تھے. حریت رہنمائوں نے واقعے کی شدید مذمت کی ہے.