Buy website traffic cheap

ایشین گیمز

بھارت نے پاکستان کو ہاکی میچ میں 0-4 سے شکست دیدی

بریڈا (ویب ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دیدی. ہالینڈ کے شہر بریڈا میں دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا جس میں، پہلے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی، 31ویں منٹ میں بھارتی ٹیم رمن دیپ سنگھ کے ذریعے پہلا گول کرنے میں کامیاب ہو گئی، بعد ازاں دونوں ٹیموں 24 منٹ میں بھر پور کوشش کے باوجود گیند کو جال کے اندر نہ پھینک سکیں۔ لیکن میچ کے اختتامی وقت کے قریب آتے ہی بھارت نے یکے بعد دیگرے 3 گول کر کے جیت ناقابل شکت بنالی.