Buy website traffic cheap

ڈیم بناؤ

بھارت پاکستان کے خلاف کیا سازش کر رہا ہے؟ خوفناک انکشاف

ایک نامور تجزیہ کار نے اپنی تحریر میں اِس خوفناک حقائق کا انکشاف کیا ہے کہ بھارت ضرورت سے زیادہ پانی سٹاک کر چکا ہے اور بھارت ٢٠١٠ سے اِس پالیسی پر کاربند ہے اور یہ صورتحال پاکستان کے لئے خطرناک ہے، کیونکہ بھارت یہ پانی کسی بھی وقت پاکستان میں‌چھوڑ سکتا ہے، جس کا خدانخواستہ نا قابل تلافی نقصان پاکستان کو ہی ہو سکتا ہے ، مگر افسوس ہمارے حکمرانوں‌ نے اس حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں‌بنائی .