Buy website traffic cheap

ن لیگ

تحریکِ انصاف بڑھتی مقبولیت کے پیشِ نظر ، ن لیگ کا اہم سیاسی جماعت سے اتحاد

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن اور عوامی نیشنل پارٹی نے کراچی میں این اے 247اور پی ایس 110میں اتحادکرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی این اے 247میں ن لیگ کے افنان اللہ خان اور پی ایم ایل این پی ایس ایک سو دس میں عوامی نیشنل پارٹی کے عبدالقیوم سالارزئی کی حمایت کریگی۔