Buy website traffic cheap

سفیر برائے امن

حکومتِ پاکستان نے معروف گلوکارکو امریکہ میں سفیر برائے امن لگادیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے نامور گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکا میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا۔گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکا میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا، استاد شفقت علی خان نے پاکستانیوں کے نام ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ گائیکی کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے ہی امن و استحکام کا پرچار کر رہے ہیں،اب وہ مزید پیار کے پیغام کو دنیا بھر میں عام کریں گے۔