Buy website traffic cheap

ریحام خان

خوبصورت عورت کے دھوکے میں عمران خان مرد کی محبت میں گرفتارہوگئے، ریحام خان کی کتاب میں حیرت انگیز انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی ذاتی زندگی کے تجربات پر مبنی کتاب آن لائن شائع کردی ہے جس نے پاکستانی سیاست اور میڈیا میں ہلچل مچادی ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتا ب میں انکشاف کیا ہے کہ ایک دفعہ عمران خان نے ایک انتہائی خوبصورت خاتون کو دیکھاتو اس کے عشق میں گرفتارہوگئے جب جسمانی تعلقات قائم کرنے کا وقت آیا تو پتہ چلاکہ وہ تو مرد ہے ریحام خان لکھتی ہیں کہ انہوں نے خان صاحب سے پوچھا کہ پھر ان کا کیا ردِ عمل تھا تو عمران خان نے کہا کہ پھر میرے لیے خودکو کنٹرول کرنا مشکل تھا۔