Buy website traffic cheap

نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں ایک بارپھر اڈیالہ سے احتساب عدالت منتقل کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکی سماعت کچھ دیربعدہوگی،سابق وزیراعظم کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کریں گے، نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث استغاثہ کے گواہ واجد ضیا پر جرح کریں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کو سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت پہنچا دیا گیا،ن لیگ کے رہنما اور کارکن اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر موجود ہیں ۔