Buy website traffic cheap

شیخ رشید

شیخ رشید نے نوازشریف کا بتا دیا کہ اُن کا قصور کیا ہے؟

شیخ رشید نے نوازشریف کا بتا دیا کہ اُن کا قصور کیا ہے؟
عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید نے سابق وزیراعظم کا جلسوں‌میں اُٹھائے گئے سوال کہ‌”میرا قصور کیا ہے؟” کا کرارا جواب دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ “تیرا_قصور_یہ_ہے ایک طرف بھارت کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا تھا اور دوسری طرف تم انڈیا سے دوستیاں بڑھانے کے چکر میں لگے ہوئے تھے” اپنے بیان کے ساتھ اُنہوں‌نے ایک پُرانی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں‌ نریندر مودی نوازشریف کے ہمراہ محفل میں‌موجود ہیں‌