Buy website traffic cheap

مولانا فضل الرحمان

فضل الرحمان نے نواز شریف کو اے پی ایس سی میں شرکت کی دعوت دیدی

لاہور (ویب‌ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں 31 اکتوبر کو ہونے والی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے. مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں حکومت کے خلاف اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔ جبکہ دوسری جانب نواز شریف نے اے پی سی کے انعقاد اور مولانا فضل الرحمن کی کوششوں سے اصولی اتفاق کیا تاہم اجلاس کا ایجنڈا واضح کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ نواز شریف کی اے پی سی میں شرکت کے حوالے سے چند روز میں حتمی فیصلہ ہوگا.