Buy website traffic cheap

رنبیرکپور

فلم ”سنجو“ کے نئے گانے نے مداحوں کے دل جیت لیے

ممبئی (ویب ڈیسک)‌ سنجے دت پر مبنی فلم ”سنجو“ کے نئےگانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے. تفصیلات کے مطابق ہدایت کار راجکمار ہیرانی کی جانب سے بنائی گئی سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ کے ایک اور گیت ’کر ہر میدان فتح‘ کو ریلیز کردیا گیا۔ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ میں کبھی سنجو سر کی طرح نہیں بن سکتا لیکن جس طرح سے بطور شخص اس فلم کے ذریعے آگے بڑھا اس کے بعد سنجے سر کو بھی میرے کام کی تعریف کرنی چاہیے اور مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ واحد شخص ہیں جن کی میں بہت عزت کرتا ہوں۔ واضح رہے کہ فلم 29 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔