Buy website traffic cheap

سجنادور

فلم “طیفاان ٹربل” کے آئمہ بیگ کی آوازمیں گیت “سجنادور” نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑدیے

لاہور(ویب ڈیسک): گلوکارہ آئمہ بیگ اور علی ظفر کا گایا ہوا گیت سجنا د ور کی سوشل میڈیا پرمقبولیت میں اضافہ ، اب تک 70 لاکھ سے زائد بار اسے یوٹیوب پر دیکھا جاچکا ہے۔ مذکورہ گیت فلم طیفا ان ٹربل کے لئے علی ظفر نے لکھاہے جس کی موسیقی علی ظفر اور دانیال ظفر نے مشترکہ طو رپر دی ہے۔ مذکورہ گیت کو مایا علی اور علی ظفر پر فلمایا گیا ہے۔