Buy website traffic cheap

فیفیا ورلڈ کپ

فیفیا ورلڈ کپ: انگلینڈ کے بعد ارجنٹائن کا خفیہ پلان بھی آشکار ہوگیا

ماسکو :فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے بعد مشکلات میں گھری ہوئی ارجنٹائن کی ٹیم کا بھی خفیہ گیم پلان ا?شکار ہوگیا۔گروپ میں کامیابی کے بعد اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے جدوجہد کرنے والی سائیڈ ارجنٹائن کی ٹیم کے کوچ جارج سمپاو¿لی ا?ئندہ حریف نائیجیریا کے خلاف حکمت عملی طے کرتے ہوئے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران ایک کاپی پر مختلف گراف بناتے رہے جسے وہاں موجود ایک کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔ واضح رہے کہ ارجنٹائن کو نائیجیریا کیخلاف بڑے مارجن کی فتح ہی مقابلوں میں برقرار رکھ سکتی ہے۔