Buy website traffic cheap


نامور صحافی کا ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے پر حیرت انگیز تبصرہ

معروف صحافی نے تحریک انصاف کی جانب سے ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے پرتبصرہ کرتے ہوئے صحافتی حلقوں میں بحث و مباحثہ کا نئا پنڈورا بوکس کھول دیا ہے ، جاوید اقبال نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں‌ کہ ہے کہ کیا بلوچستان اسمبلی میں سرفراز بگٹی کی انتخابات کو ملتوی کرنیکی آج کی قرارداد اور پنجاب میں نگران وزیر اعلی کا اپنا نام واپس لینے کوایک ساتھ پڑھا جائے؟