Buy website traffic cheap

نوازشریف

نوازشریف نے ریحام خان کی کتاب پڑھی ہے یا نہیں، احتساب عدالت کے باہر نوازشریف کی دلچسپ فقرے بازی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نوازشریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پری پول دھاندلی کا آغازاسی وقت ہوگیا تھا جب مجھے پارٹی کی صدارت سے ہٹایا گیا تھا۔ صحافی نے سوال کیاکہ کیا آپ نے ریحام خان کی کتا ب پڑھی ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ میں نے کتاب نہیں پڑھی صرف اخبارات میں اس کا ذکر پڑھاہے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کو معلوم ہوگاکہ کتاب میں کیا ہے۔