Buy website traffic cheap

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ اے کیخلاف سیریز کیلئے 13رکنی پاکستانی اے ٹیم کا اعلان

کراچی (یواین پی) قومی سلیکشن کمیٹی نے انضمام الحق کی سربراہی میں نیوزی لینڈ اے کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان اے کے 13رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا،منتخب ٹیم نیوزی لینڈ اے کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز بارہ،پندرہ اور سترہ اکتوبر کو آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گی۔اعلان شدہ اسکواڈ میں کپتان عمر امین کے علاوہ صاحبزادہ فرحان، آغا سلمان، افتخار احمد، آصف علی، حسین طلعت، محمد حسین وکٹ کیپر، عامر یامین، عماد بٹ، رضا حسن، وقاص مقصود ،عمید آصف اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔