Buy website traffic cheap

وزیراعظم

وزیراعظم کی بہن بھی دبئی میں بے نامی جائیداد کی مالک نکلیں

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم دبئی میں بے نامی جائیداد کی مالک نکلیں ہیں. تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پاکستانیوں کے غیر ملکی اثاثوں کی ایک رپورٹ سپریم کورٹ میں‌جمع کروائی گئی ہے جس میں‌ وزیراعظم عمران خان کی بہن بھی دبئی کے ایک فلیٹ کی مالک نکلیں ہیں.ایف آئی اے نے علیمہ خانم کو نوٹس جاری کر دیا ، یہ نوٹس ان کے اپنے ملازم کے دعوے کی روشنی میں بذریعہ ای میل بھی بھیجا گیا ہے۔
واضح رہے کہ کئی سیاسی وسرکاری شخصیات اوران کے اہل خانہ کے نام دبئی میں خریدی گئی جائیدادوں کا انکشاف بھی رپورٹ میں آیا ہے.