Buy website traffic cheap

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی تیزترین 24 سنچریاں بنانے والے دوسرے بیٹسمین بن گئے

راجکوٹ (یواین پی) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سر ڈان بریڈ مین کے بعد تیزترین 24 سنچریاں مکمل کرنے والے دوسرے بیٹسمین کا اعزاز حاصل کرلیا۔ویرات کوہلی 123ویں اننگز میں 24ویں بار تھری فیگر اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوکر دوسرے نمبر پر ا?گئے، بھارتی کپتان نے اسٹیون اسمتھ کو بھی پیچھے چھوڑدیا جو اس فہرست کے متحرک پلیئرز میں دوسرے نمبر پر تھے۔واضح رہے کہ سابق ا?سٹریلوی بیٹسمین نے یہ کارنامہ 66ویں اننگز میں انجام دے کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔